مومند ایجنسی میں خواتین نے پاکستانی سرکار کے خلاف احتجاج کیا

پشاور – مومند ایجنسی میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے پاکستانی سرکار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے رشتہ داروں کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
خواتیں نے پشاور اور باجوڑ کا مین سڑک کئی گھنٹے تک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند رکھا ۔
خواتیں نے کہا کہ انصاف کے حصول اور لاپتہ رشتہ داروں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پاکستان کے بڑے شہروں تک پھیلایا جائے گا ۔
پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں نے مومند ایجنسی میں خواتین کے احتجاج کو سراہا ہے اور انکو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے ۔
Comments