کوئٹہ کے 6سالہ بچے نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے شین وارن اور کوہلی کو بھی متاثر کر دیا ۔چھ سالہ ایلی میکائیل نے چند ماہ میں ہی پانچ مختلف انداز میں لیگ بریک باﺅلنگ کا آرٹ سیکھ کر سب کو حیران کر دیا ۔طالب علم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لیگ سپن کے بادشاہ شین وارن اور رنز مشین ویرات کوہلی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔

Comments

جواب دیں